قلات میں بچے اغوا کرنے والی خواتین کا گروہ سرگرم، لوگوں میں خوف و ہراس

قلات (نامہ نگار ) مستونگ کے بعد قلات میں بھی بچے اغوا کرنے والے خواتین گروہ کی سرگرم ہونے کی اطلاع، ایک بچہ اغوا ہونے کے بعد اغواکاروں کی چنگل سے فرار ہونے میں کامیاب، علاقے میں خوف و ہراس، بچے تعلیمی اداروں میں جانے سے کترانے لگے، والدین ذہنی کوفت میں مبتلا، عوامی حلقوں اور والدین کا اغوا کاروں کے خلاف سخت ایکشن لینے کا مطالبہ، تفصیلات کے مطابق قلات کے عوام ہوشیار رہیں، اپنے بچوں کا خیال رکھیں، جو مستونگ کے بعد اب قلات پہنچ چکے ہیں یہ چھوٹے بچوں کو اغوا کرکے لے جارہے ہیں قلات پولیس کے مطابق آج شام 7 بجے کے ٹائم قلات گوم سے ایک بچہ غائب ہوا تھا تو ان کے والدین نے پولیس کو اطلاع دی پولیس نے تلاش شروع کردی کہ 12 بجے کے وقت وہ بچہ ان اغوا کاروں سے مڈوے کے مقام پر بھاگنے پر کامیاب ہوگے ہیں بجے کے مطابق دو عورتیں مھجے اغوا کر لے گے جب مڈوے پہنچے تو میں ان سے بھاگنے پر کامیاب ہوا تو لہذا قلات کے عوام اپنے بچوں پر نظر رکھے اور اپنے گھروں میں اجنبی عورتوں کو داخل ہونے سے پرہیز کریں قلات پولیس زرائع*مستونگ کے بعد اب قلات پہنچ چکے ہیں یہ چھوٹے بچوں کو اغوا کرکے لے جارہے ہیں قلات پولیس کے مطابق آج شام 7 بجے کے ٹائم قلات گوم سے ایک بچہ غائب ہوا تھا تو ان کے والدین نے پولیس کو اطلاع دی پولیس نے تلاش شروع کردی کہ 12 بجے کے وقت وہ بچہ ان اغوا کاروں سے مڈوے کے مقام پر بھاگنے پر کامیاب ہوگے ہیں بجے کے مطابق دو عورتیں مھجے اغوا کر لے گے جب مڈوے پہنچے تو میں ان سے بھاگنے پر کامیاب ہوا تو لہذا قلات کے عوام اپنے بچوں پر نظر رکھے اور اپنے گھروں میں اجنبی عورتوں کو داخل ہونے سے پرہیز کریں

Post a Comment

Previous Post Next Post