خاران،نامعلوم افرادکی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

خاران،نامعلوم افرادکی فائرنگ سے اشفاق شاہوانی نامی ایک شخص جاں بحق ہوگیا تاہم قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post