لاپتہ نوجوانوں کی بازیابی کےلئے احتجاجی ریلی و مظاہرہ

تربت(نامہ نگار ) بلوچ نوجوانوں کی جبری گمشدگی کے خلاف تربت پریس کلب سے شہید فدا چوک تک ریلی نکالی گئی۔ دودا بلوچ، گمشاد بلوچ، نوربخش بلوچ، حفیظ بلوچ اور دیگر لاپتہ افراد کے اہل خانہ موجود تھے احتجاجی ریلی سے مقررین نے خطاب مقررین نے کہا کے لاپتہ نوجوانوں کو فوری طور پر پر بازیاب کیا جائے، ریلی میں حق دو تحریک کے رہنما بھی شریک تھے انہوں نے اس موقع پر کہا کہ حق دو تحریک بلوچستان میں جبری گمشدگیوں اور ظلم وزیادتی کے خلاف آواز اٹھانے کا سلسلہ جاری رکھے گی

Post a Comment

Previous Post Next Post