سریاب روڈ پر کوچ کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ (نامہ نگار ) کوئٹہ میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا، پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے سریاب روڈ برمہ ہوٹل کے قریب کوچ کی ٹکر سے حیات اللہ ولدخدا بخش نامی شخص جاں بحق ہوگیا، پو لیس نے لا ش کوتحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاءکے حوالے کر دی گئی، مزید کارروائی جاری ہے

Post a Comment

Previous Post Next Post