خضدار کے تحصیل زیدی پرپک دری کے رہائشی محمد پناہ ولد عرض محمد کو پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے خضدار گزگی چوک پر واقع دکان سے حراست میں لینے بعد جبری لاپتہ کردیا جو تاحال لاپتہ ہیں ۔ اہل خانہ نے ان کی بحفاظت بازیابی کیلے اپیل کی ہے انکا کہنا ہے کہ 2014 تک نامعلوم جگہ سے انھیں کال موصول ہوتے رہے کہ انھیں چھڑانے کیلے پیسہ اداکریں مگر اس کے بعد انھیں فون کال بھی موصول ہونا بند ہوگئے ہیں
۔

