پنجگور سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو اغوا کرلیا
byBalichistan'sToday-
0
پنجگور وشبود سے ڈبل ڈور گاڑی میں سوار 4/5 نامعلوم مسلح افراد نے اسداللہ ولد شیر جان ساکن وشبود کو اغوا کرکے ساتھ لے گئےہیں ۔ ذرائع کے مطابق شبہ ہے کہ مقامی ڈیتھ اسکوائڈ کے کارندوں نے مبینہ طور پر اسد کو اغوا کرلیاہے ۔