پنجگور سے فورسز ہاتھوں نوجوان لاپتہ

پاکستانی فورسز نے گذشتہ روز پنجگور کے علاقے چتکان سے بلوچ نوجوان ثناالله ولد عبدالنبی کو جبری طور پر لاپتہ کردیا بلوچستان اس وقت انسانی بحران سے گزر رہا ہے بلوچ نوجوان اور طلبا سمیت بلوچ خواتین کو بهی جبری طور پر پاکستانی فورسز نے تیزی سے لاپتہ کرنا شروع کردیاہے

Post a Comment

Previous Post Next Post