کوہلو اور بونستا ن ٹریفک حادثات بچی سمیت دو افراد جاں بحق

کوئٹہ:بو ستان میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطابق اتوار کو بوستان کے علا قے کلی قاسم کے قریب بس کی ٹکر سے عبد الرازق نامی شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی، مزید کاروائی جا ری ہے کوہلو سبی مقامی ہوٹل کے نذدیک قومی شاہرای پر تیز رفتار پک اپ کی الٹ جانے سے ایک بچی ھلاک جبکہ چار افراد خواتین سمیت زخمی ہوگئیں

Post a Comment

Previous Post Next Post