سندھودیش روولیوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے اپنے بیان میں کہاہے کہ رات کراچی صدر کے دائودپوٹہ روڈ پر پاکستانی ایجنسی کوسٹ گارڈ کی گاڑی پر رموٹ کنٹرول بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔جس میں ان کے متعدد اہلکار مارے گئے ہیں اور کئی شدید زخمی ہیں۔
ایس آر اے سندھ کی مکمل آزادی تک مزاحمتی جنگ جاری رکھنے کا عزم دُہراتی ہے
