کوہلو(نامہ نگار )ڈوگری قبرستان مری کالونی کے قریب ایک شخص کی نعش برآمد شناخت فلک شیر خروٹیانی مری سے جو کراچی کا رہائشی ہے دو دن قبل اپنے رشتہ داروں کے گھر کوہلو مری کالونی آیا اور موٹر سائیکل لیکر کہیں چلا گیا موٹر سائیکل سمیت نعش ڈوگری قبرستان کے قریب ملا مزید تفتیش جاری ہے