کوئٹہ پنجپائی سے کوئٹہ آتے ہوئے دو مسافر کوچوں میں تصادم کے باعث ایک مسافر جاں بحق ہوگیا۔ محمد خیل پنجپائی سے کوئٹہ آنے والی مسافر کوچوں میں تصادم کے باعث ایک مسافر عبدالجبار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، ضروری کاروائی کے نعش ورثا کے حوالے کر دیا گیا۔
Share this: