بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابقہ سیکٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈوکیٹ نے اپنے ٹیوٹ میں کہاہے کہ
جبری گمشدگی کا شکار ہونے والے یا جعلی کیس میں گرفتار ہونے والے شخص کی رہائی پر خوشی کے جذبات فطری ہیں لیکن متاثرہ کے اہل خانہ اور دوستوں یا سول سوسائٹی کو خوشی منانے یا اظہار تشکر کرنے کے بجائے مجرموں کا احتساب کرنے کا مطالبہ جاری رکھنا چاہیے۔
