بلو چستان کے ضلع لو را لا ئی میں
کا ؤنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی)کے تھا نہ میں آتشزدگی کے دوران دھما کہ خیز موادپھٹنے سے علا قے میں دھما کوں کی آ وازیں سنی گئی ہیں۔
تفصیلا ت کے مطابق لو را لا ئی میں سی ٹی ڈی تھا نے میں آ تشزدگی کے باعث دھما کہ خیز مواد پھٹنے سے علا قے میں دھما کوں کی آ وازیں سنی گئی ہیں تا ہم سی ڈی ڈی حکام کے مطابق تھا نے میں قید 4ملزمان کو وہاں سے بحفاظت نکا ل لیا گیا ہے۔
آتشزدگی سے متعلق مزید تحقیقات جا ری ہے
