بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا میں جاری بیان میں کہا ہے کہ اتوار کی شام سرمچاروں نے ضلع کیچ کے علاقے زامران کے مقام بگنزان میں قائم دشمن پاکستانی فوج کی چیک پوسٹ پرراکٹوں اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا ہے،جس سے پاکستانی فوج کو جانی و مالی نقصان اُٹھانا پڑا ہے۔
انہوں نے کہا کہ قابض فوج پر حملے مقبوضہ بلوچستان کی آزادی تک جاری رہیں گے
