کوئٹہ سے طالب علم سمیت دو لاپتہ

پاکستانی خفیہ ادارے اور سی ٹی ڈی کوئٹہ سے بلوچ طالب علم مسلم اللہ بخش (گزین بلوچ) اور میر احمد بلوچ کو جبری طور پر لے جارہے ہیں - یاد رہے گزین کو پچھلے ہفتے جبری طور پہ لاپتہ کرکے بعد ازاں چھوڑ دیاتھا۔

Post a Comment

Previous Post Next Post