کیچ تحصیل مند میں سول سوسائٹی انجمن تاجران اور علاقہ مکینوں کی طرف سے بلوچ خواتین کی جبری گمشدگی کے خلاف پاکستانی فوج اور انکے حکومت سے نفرت کے طورپر احتجاجا کا
روباری مراکز بند کئے گئے ہیں ۔ آپ کو بھی علم ہے دوہفتہ قبل پنجگور گچک سے پاکستان کی ریگولر آرمی نے شاہ بی بی ،شہزادی ،مہ چھ دن کی نومولود بچی ،،کیچ ہوشاپ سے چار دن قبل نورجان نامی خاتون ،اورآج الصبح کراچی گلشن مزدور سے کیچ تمپ نذر آباد کی رہائشی بلوچی زبان کی شاعرہ اور آرٹسٹ حبیبہ پیرجان کو انکی گھر سے پاکستانی خفیہ اداروں نے جبری لاپتہ کردیا ہے
