بلوچ آزادی پسند رہنما،بی ایس او کے سابق چئیرمین،بلوچ نیشنل موؤمنٹ کے سابق مرکزی سیکریٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے بی این ایم کے نومنتخب کابینہ اور مرکزی کمیٹی کو مبارک باد دی ہے۔انھوں سماجی رابطے کی وئب سائیٹ ٹیوٹر پر اپنے ایک ٹیوٹ میں لکھا ہے کہ
ڈاکٹر نسیم بلوچ کو بلوچ نیشنل موومنٹ کا چیئرمین منتخب ہونے پر دلی مبارک باد،اور دلی خواہش ہے کہ بی این ایم بلوچستان کی تحریک آزادی میں جمہوری اور سفارتی محاذوں پر نومنتخب کابینہ اور مرکزی کمیٹی کی قیادت میں بھرپور کردار ادا کرے
گی