شاری بلوچ عرف برمش کو خراج عقیدت پیش کرنے والی ٹویٹر ہیش ٹیگ “شاری دی لیجنڈ” پاکستان میں ٹاپ ٹرینڈ بن گئی۔
گذشتہ روز شروع ہونے والی ٹویٹر کیمپین میں تاحال ہزاروں کی تعداد میں سوشل میڈیا صارفین نے اس ہیش ٹیگ کو استعمال کرکے شاری کو خراج تحسین پیش کی ہے۔
شاری دی لجینڈ کے نام سے چلنے والی ہیش ٹیگ پچھلے کئی گھنٹوں سے پاکستان میں نمبر ایک پر موجود ہےجس میں لوگ بڑھ چڑھ کر حصہ لے کر شاری کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کررہے ہیں۔
خیال رہے کہ مذکورہ ہیش ٹیگ ایک ایسے وقت میں سامنے آیا جب پاکستانی سیکورٹی فورسز نے شاری کی حمایت میں چلنے والی سوشل میڈیا آکاونٹس کی تصیلات ایف آئی اے سے طلب کر رکھی ہے۔
آپ بھی جانتے ہیں شاری بلوچ گذشتہ
دنوں بلوچ لبریشن آرمی کے مجید بریگیڈ کی جانب سے چین کے کنفیوشس انسٹی ٹیوٹ کے اساتذہ پہ فدائی حملہ کرنے والی بلوچ خاتون ہیں