پیر کوہ کے 57 گیس کے کنویں لوٹنے والے مقامی گاوں کو پانی نہی دیتے

بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابقہ سیکٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈوکیٹ نے اپنے ٹیوٹ میں کہاہے کہ بلوچوں کو بدترین استعماری جبر اور استحصال کا سامنا ہے۔ پاکستان 60+ سالوں سے پیر کوہ کے 57 کنوؤں سے قدرتی گیس لوٹ رہا ہے لیکن پیر کوہ کی چھوٹی آبادی تالابوں کا آلودہ پانی پینے پر مجبور ہے جس کی وجہ سے ہیضے نے 22+ لوگوں کی جانیں لے لی ہے اور ہزاروں بیمار ہیں۔

Post a Comment

Previous Post Next Post