بیلہ:بیلہ جھاو کراس کے قریب مسافرکوچ اور کار میں تصادم4 فرادجاں بحق کوچ اور کار حادثے میں کارمیں سوار خاتون سمیت دو افراد موقع پرہی جاں بحق ہوگئے جبکہ 2جاں بحق کوچ سوار تھے نعشوں اور زخمیوں کوایدھی ایمبولینسس کے زریعے بیلہ ہسپتال منتقل کی جارہا ہے مسافرکوچ میں سوار متعدد مسافرزخمی ہوئے ہیں زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
