تیز رفتار کارکا ٹائر برسٹ ہونے سے ماں بیٹی جاں بحق،3افراد شدید زخمی

لاڑکانہ (بیورو رپورٹ )لاڑکانہ کے قریب تیز رفتار. کار کا ٹائر برسٹ ھونے سے ماں بیٹی جانبحق جبکہ 3 افراد شدید زخمی ھوگئے ۔شھداد کوٹ کی فیصل کالونی کے رھائشی عاشق سولنگی اپنی فیملی کے ھمراہ کراچی سے شھداد کوٹ أرہے تھے کے ان کی کار کا وگن بائی پاس پر ٹائر برسٹ ھونے سے کار کلابازی کھا کر الٹ گئی جس کی وجہ سے سات سالہ کائنات ان کی والدہ مسمات اربیلی خاتون جانبحق ھوگئے جبکہ زخمیون میں عاشق علی سولنگی امداد علی سولنگی اور امدام۔علی سولنگی شامل ہیں جانبحق و زخمیوں کو اھل علائقہ نے لاڑکانہ کے شعبہ حادثات منتقل کر دیا اور ضروری کاروائی کے بعد نعشین ورثہ کے حوالے کر دی گئیں ۔ Shar

Post a Comment

Previous Post Next Post