گڈانی، سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 30افراد لاپتہ

گڈانی، سمندر میں کشتی ڈوبنے سے 30افراد لاپتہ ہوگئے ہیں ۔بتایا جاریاہے کہ کشتی میں تیس افراد سوار تھے جو گذشتہ رات سے لاپتہ ہیں ۔ جن کی تلاش جاری ہے مقامی لوگوں کا کہناہے کہ انتظامیہ مزکورہ لاپتہ افراد کی تلاش میں سنجیدہ نہیں کیوں کہ یہ ممکن نہیں کہ اب تک ایک شخص بھی نہیں ملاہو

Post a Comment

Previous Post Next Post