بارکھان جمیل کھیتران کی بازیابی کیلئے 23 مئی کو بارکھان میں ریلی اور ہڑتال ہوگی

بارکھان (نامہ نگار ) ڈاکٹرجمیل کھیتران بلوچ کے اہلخانہ کی جانب سے ڈاکٹر جمیل کھیتران بلوچ کی باحفاظت بازیابی کیلئے بارکھان میں 23 مئی کو ریلی نکالی جائے گئی اور شٹرڈاؤن رہے گا۔ اہلخانہ کے مطابق جنہیں 23 فروری کو انکے کلینک سے لاپتہ کیا گیا تھا۔ ہم تمام باشعور سیاسی نوجوانوں، اساتذہ، طلباء تاجر برادری اور تمام سیاسی و فلاحی تنظیموں اور تمام طبقہ فکر کے لوگوں سے اپیل کرتے ہیں کہ ڈاکٹر جمیل کی بازیابی میں ہمارا ساتھ دیں

Post a Comment

Previous Post Next Post