کوئٹہ ہزار گنجی سے نعش برآمد

مقبوضہ مشرقی بلوچستان کے دارالحکومت کو ئٹہ کے علا قے ہزارگنجی سے ایک شخص کی نعش بر آمد کر لی گئی ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز کو ئٹہ کے علا قے ہزار گنجی سبزی منڈی سے ایک شخص کی نعش ملی جس کی شناخت 70سالہ محمد یعقوب ولدجونڈا خانکے نا م سے ہو گئی ہے نعش کو ضا بطے کی کا رروائی کے لئے بو لان میڈیکل کمپلیکس ہسپتال کو ئٹہ منتقل کر کے ضروری کا رروائی بعد ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

Post a Comment

Previous Post Next Post