کوئٹہ( نامہ نگار ) بیبرگ امداد پر جامعہ کراچی بم حملے میں سہولت کار ہونے کا شبہ ہے، سی ٹی ڈی کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق بیبرگ امداد خودکش بم حملے میں سہولت کار تھا۔ ابتدائی تفیش میں مزید انکشافات کی توقع کا اظہار کیا جارہا ہے۔ ۔حکومتی ذرائع نے بیبرگ امداد کی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے۔
Share this: