کوئٹہ(نامہ نگار ) کوئٹہ کے نو احی علا قے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس کے مطابق جمعہ کو کوئٹہ کے نو احی علا قے مشر قی بائپا س پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کے ایک شخص میوہ خان کو ہلاک کر دیا اور فرار ہو گئے، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال پہنچا کر ضرروری کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی اور مقدمہ درج کے ملزما کی تلاش شروع کر دی۔
Share