گزشتہ ہفتے قلات اور سبی کے درمیان پہاڑی علاقے میں پاکستانی گن شپ ہیلی کاپٹروں کی فوجی کارروائی کی خصوصی فوٹیج۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن میں ایک پاکستانی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ آپریشن میں 6 بلوچ جنگجو بھی مارے گئے۔ بلوچ گروپوں نے ان دعوؤں کی تردید کی ہے اور اب تک صرف یو بی اے نے اپنے ایک جنگجو کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔