بھاگ مین بازار میر اسماعیل چوک کے قریب کھباڑی کی دکان پر دھماکہ ہوا جس میں دو افراد زخمی ۔

بولان۔الرٹ بھاگ مین بازار میر اسماعیل چوک کے قریب کھباڑی کی دکان پر دھماکہ ہوا جس میں دو افراد زخمی ۔ بولان ۔دھماکہ کی وجہ تاحال وجہ معلوم نہ ہوسکی ۔ بولان ۔زخمیوں کو سول ہسپتال بھاگ میں طبی امداد دی جاری ہے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post