پنجگور سے اشیاء خوردونوش سمیت تیل لانے پر پابندی ختم ۔پنجگور انتظامیہ

پن
جگور آل پارٹیز ایف سی و دیگر زمہ داروں کا اجلاس اجلاس میں بارڈر پر پہلے دو صل تیل لایا جارہا تھا ابھی اس زیادہ وہ لاسکیں گے کوئی پابندی نہیں ہے علاؤہ ازیں جیرک بارڈر سے اشیاء خوردونوش اور دیگر روزمرہ ضروریہ چیزوں کو لانے اور لیجانے پر کوئی پابندی نہیں ہے بارڈر پر ایف سی صرف سیکورٹی کے معاملات دیکھے گا ضلعی انتظامیہ بارڈر کے امور کے زمہ دار ہے ڈپٹی کمشنر پنجگور عبدالرزاق ساسولی کی سربراہی میں ایف سی کسٹم اور آل پارٹیز کے زمہ داروں کے ساتھ اجلاس

Post a Comment

Previous Post Next Post