ساتویں جماعت کے طالبعلم نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی

دالبندین( نامہ نگار)دالبندین میں طالب علم نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی تفصیلات کے مطابق مقامی اسکول کے جماعت ہفتم کے طالب علم اویس آحمد ولد صالح محمد سکنہ دالبندین نے نامعلوم وجود کی بناءپر گلے میں پھندا ڈال کر اپنی زندگی گل کر دی۔جن کی لاش ہسپتال انتظامیہ نے ورثاءکے حوالے کردی گئی بعد ازاں انھیں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post