کوئٹہ میں خضدار کے مرد اور خاتون روڈ حادثہ میں ھلاک
byBalichistan'sToday-
0
کوئٹہ کسٹم ایریا کے قریب ٹینکر گاڑی کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار دو افراد جانبحق، مرد و خواتین دونوں موقع پر جانبحق ہوگئے مرنے والے شخص کے شناختی کارڈ کے مطابق تعلق خضدار سنی سے ہیں