کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے بوسہ منڈی میں پانی کے کنواں سے ایک بچے کو زندہ نکالیا گیا جبکہ ایک 6روزہ پرانی لاش بھی نکال لی گئی ہے پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق جمعہ کے روز بوسہ منڈی لنک بادینی روڈ پر واقعہ پانی کے کنواں کے گرنے والے بچے کو زخمی حالت میں نکال کر ہسپتال منتقل کردیا گیاتاہم اس دوران ایک اور لاش بھی نکال لی گئی پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق یہ لاش 6دن پرانی ہے لاش اور بچے کو مزید کارروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا پی ڈی ایم اے حکام کے مطابق مذکورہ پانی کے کنواں کو عوامی مفاد میں بند کردیا جائے گا۔
Share this: