کوئٹہ:بابائے سیاست بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن(بی ایس او) کے بانی چیئرمین نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ بلوچ بزرگ قوم پرست سیاست دان ڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کے رسم چہلم کے سلسلے میں تعزیتی ریفرنس 31مارچ بروز جمعرات صبح10بجے گوٹھ چھلگری تحصیل بھاگ میں منعقد ہوگی جس میں مختلف سیاسی جماعتوں کے قائدین تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرینگے۔جبکہ آخر میں خیرات فی سبیل اللہ بھی ہوگا۔