اوستہ محمد:یعقوب محلہ سے گم ہونے والا 16سالہ بچہ حسین بخش کوری کراچی سے مل گیا، ان کے ورثا نے پاک کتاب اٹھا کر بچے کی تلاش کی تو ان پر بچے کو لے جانے والوں کو رحم آیا اور بچے کو کراچی میں چھوڑ دیا ان کے ورثاء سے جب میڈیا کے نمائندے نے رابطہ کیا تو اس نے بتانے سے انکار کر دیا اور کہا کہ بچہ خوف زدہ ہے قرآن کے واسطے ان لوگوں نے چھوڑا ہم اس وقت کچھ بتانے سے قاصر ہیں لیکن انتظامیہ کو چاہئے کہ وہ اس کی تحقیقات کریں یہ دوسرا نوجوان غائب ہوتا ہے اور اسی طرح واپس ہوتا ہے لیکن اس کی تحقیقات کیا جائے ایسے نہ ہو کہ اور کوئی بڑا واقع پیش نہ آئے۔
Share this: