بھارت میں دھماکہ، 11 افراد ہلاک،16 زخمی

نئی دہلی: بھارتی ریاست بہار کے ضلع بھگلپور میں دھماکے کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جمعہ کی صبح بھارت کی ریاست بہار کے ضلع بھگلپور میں دھماکہ ہوا ۔ رپورٹس کے مطابق دحامکہ ریاست بہارکے ضلع بھلپور میں تاتارپور پولیس اسٹیشن کے قریب ہوا ہے جس میں کم از کم 11 افراد ہلاک اور16 زخمی ہوئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق یہ بات سامنے آئی ہے کہ دھماکے میں ہلاک ہونے والا خاندان پٹاخے بنانے میں ملوث تھا جبکہ دھماکے کے باعث 2،3 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔ Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post