کوئٹہ:شمالی وزیرستان میں آپریشن سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے جوان سال لانس نائک جاں بحق ہوگئے جن کو سرکاری و عسکری اعزاز کے ساتھ کوئٹہ کے ہزاراہ قبرستان میں نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد ہزارہ قبرستان سپرد خاک کردیا گیاشمالی وزیرستان میں گزشتہ روز سیکورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران کوئٹہ کا نوجوان شبیر احمدجاں بحق ھو گئے جسد خاکی کوئٹہ پہنچا اہل خانہ کے ساتھ شہریو ں کی بڑی تعداد شریک تھی ہزارہ قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا ۔
Share this: