نوکنڈی کے قریب سی پیک روڈ پر دو پک اپ گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں جس میں دونوں ڈرائیورز سمیت دس افراد زخمی ہوگئے جبکہ ایک شخص جاں بحق ہوگیا زخمیوں کو آر ایچ سی نوکنڈی میں فرسٹ ایڈ دی جارہی ہے جبکہ دونوں ڈرائیورز یاسر اور صابر کو فرسٹ ایڈ دینے کے بعد بذریعہ ایمبولینس دالبندین ریفر کردیاگیا۔*