Home ڈھاڈر دوبھائی برادرکشی کے نظر پوگئے byBalichistan'sToday -February 22, 2022 0 ڈھاڈر تحصیل سنی گوٹ باذدان میں دو گروپوں میں فائرنگ ۔ فائرنگ سے دو سگے بھائی عبدالفتح جتوئی ولد غلام رسول راوت خان ولد غلام رسول جتوئی برادر کشی کے بھینٹ چڑھ کر ھلاک ہوگئے وجہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ بتائی جاتی ہے* Facebook Twitter