گوادر کو حق دو تحریک کے بانی مولانا ہدایت الرحمن نے عوام کی ہمدردیاں حقدو تحریک کے نام پر بٹور کر جب شہرت کو پہنچا تو اس میں جماعتی اسلامی اچانک گھس گیا اور وہ گوادر حق دوتحریک کے کم جماعت اسلامی کے زیادہ بنے ۔اب جو نعرہ حق دو کا تھا اسے اللہ اکبر میں بدل کر چلنے لگا ۔اس کے شہرت کو دیکھ کر جماعت اسلامی نے انھیں بڑے منصب سے نواز ا ۔اب موصوف اختیار ات اپنے ہاتھ لیکر کوئٹہ میں حق دو تحریک کے بانی بدنام زمانہ ڈیتھ اسکوائڈ کے قومی دلال شفیق مینگل جس پر توتک اجتماعی(270 افراد ) قبر کا داغ لگا ہوا ہے کے دست راست شخص کو یہ منصب پر بٹھا دیا ہے ۔ اب سب جان چکے ہونگے کوئٹہ میں عام بلوچ گھروں اور تعلیمی اداروں سے کون کس کے کہنے پر جبری لاپتہ کر رہے ہیں اور بلوچستان کےغیور عوام یقینا اب یہ بھی جان چکے ہونگے کہ مولانا ہدایت الرحمن عرف ٹھگ کون ہے ۔