گھارو شہر کی مرکزی شاہراہ پر اہلیانِ گھارو امڈ آئے، خواتین بھی بڑی تعداد میں شامل ، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا تاریخی استقبال کیا
گھگھر پھاٹک سے گھارو وایہ دھابے جی، جگہ جگہ مختلف مقامات پر عوامی مارچ کے شرکاء کا فقید المثال استقبال کیا گیا
چئیرمین بلاول بھٹو زرداری اور لانگ مارچ کے شرکا پر گل پاشی کی گئی، گھارو جیئے بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھا
لانگ مارچ اپنی اگلی منزل مکلی، ٹھٹہ، سجاول، بدین اور ماتلی کے لئے روانہ