آواران میں فوجی آپریشن دوران سرمچاروں کے ساتھ جھڑپ چار اہلاکار ھلاک

آواران گواش زنڈوکے مقام پر فوجی آپریشن دوران فورسز اور بلوچ سرمچاروں کا ایک دوسرے کے ساتھ آمنا سامنا ہوا ۔جہاں سرمچاروں نے فائرنگ دوران فورسز کے چار اہلکار ھلاک کرنے کے بعد بحفاظت فوجی گھیرہ سے نکلنے میں کامیاب ہوگئے ۔ بتایا جارہاہے کہ فورسز کو فضائی کمک بھی حاصل تھی بعد ازاں فورسز نے پھیش داز کے جنگلات جلانا شروع کردیئے ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post