خاران سٹی پولیس تھانے پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی این اے

خاران پولیس نے ایم آئی کارندوں کے ایماء پر بلوچ عوام کو تنگ کرنے کا سلسلہ بند نہیں کیا تو آئندہ سخت اقدام سے گریز نہیں کیاجائیگا۔ مرید بلوچ بلوچ نیشنلسٹ آرمی کے سرمچاروں نے آج رات سات بجے خاران سٹی پولیس تھانے پر دستی بم سے حملہ کیا جو سٹی تھانے کےاحاطے میں گرگیا جس سے تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے ہمارا یہ حملہ پولیس کے ان اہلکاروں کیلئے ایک تنبیہ تھا جو ایم آئی اورریاستی ڈیتھ اسکواڈ کے اشاروں پر عوام کو مختلف حیلے بہانوں سے تنگ کر رہے ہیں، اگر پولیس نے اپنے ایسے رویوں سے باز نہ آیا تو اس کے خلاف سخت ترین حملہ سے بھی گریز نہیں کریں گئے

Post a Comment

Previous Post Next Post