Huge Respect For the President of #Ukraine 🇺🇦
بلٹ پروف جیکٹ پہنے یہ شخص کوئی عام آدمی نہیں بلکہ یوکرین کا صدر ہے، جو اس مشکل وقت میں ملک سے بھاگنے کے بجائے یا کہیں چھپنے کی بجائے ااپنے ملک کا دفاع کرنے اور شہریوں کو حوصلہ دلانے کے لیے سڑکوں پہ نکل گئے۔