بلوچستان کے علاقے چمن میں پاکستانی فورسز کی چیک پر دھماکا ہو اہے۔
دھماکے کے نتیجے میں 6افرادزخمی ہوئے ہیں جن میں لیویز اہلکار بھی شامل ہیں۔
زخمیوں میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔
ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے کے بعد روڈ کو آمد رفت کیلئے بند کردیا گیا ہے۔
مذکورہ دھماکے کی نوعیت اورمذید تفصیلات آنے تک خبر میں شامل کئے جائینگے۔
دھماکے کی ذمہ داری تاحال کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے اور نہ ہی ابھی تک حکومتی موقف سامنے آیا ہے۔