مکران کوسٹل ہائ وے بزی ٹاپ کے مقام پر گوادر سے آتی ہوئ لوڈ گاڑی اترتے بریک فیل ہونے کی صورت میں پہاڑ سے ٹکرا گئ۔جس کے نتیجے میں ڈرائیور جان بحق نعش کی حالت بری بتائی جارہی ہے ۔لوگ اپنی مدد آپ امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں ۔جبکہ کلینر کو زخمی حالت میں ہپستال پہنچادیاگیاہے ،