Home پنجگور فورسز کے چوکی پر دستی بم حملہ byBalichistan'sToday -February 18, 2022 0 پنجگور چتکان میں نامعلوم افراد نے فورسز کے چوکی پر دستی بم حملہ کرکے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں ۔بتایاجارہاہے کہ بم دھماکہ میں فورسز کو جانی ومالی نقصان پہنچا ہے ۔تاہم فورسز حسب سابق اپنے نقصانات چھپا رہے ہیں Facebook Twitter