پنجگور اور نوشکی میں بیک وقت دو فروری 2022 کی شام تقریبا آٹھ بجے مجید برگیڈ کے فدائین نوشکی میں 9 جبکہ پنجگور میں تعداد معلوم نہیں ہے ۔حملہ کرکے کیپوں پر قبضہ کردیئے تھے
۔پنجگور میں مجید برگیڈ کا قبضہ تاحال چالیس گھنتہ گذرجانے باوجود جاری ہے
علاقہ میں دودن سے کرفیو نافذ ہے جبکہ نیٹ ورک کا سسٹم بھی جام کیاگیاہے ۔عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے عوام کا کہنا ہے کہ نیٹ ورک بند کرنے کا منطق معلوم نہیں ہے کیا وہ اس طرح کیمپ کا قبضہ چھڑا پائیں گے ۔