زعمران میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے دوافراد ھلاک ایک کو اغوا کرلیا

کیچ زعمران میں دودن قبل نامعلوم مسلح افراد نے مواد سے بھری گاڑیوں پر فائرنگ کرکے دوافراد ھلاک ایک کو اغوا اور تین کو زخمی کرکے مواد لے اڑے ۔مقامی ذرائع کا کہناہے مسلح افراد کا تعلق ڈیتھ اسکوائڈ سے ہے جن کی پشت پناہی پاکستان کی فوج اور خفیہ ایجنسیاں کر رہے ہیں ۔

Post a Comment

Previous Post Next Post