ڈیرہ اللہ یار , پانچ سالہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش ،ملزم گرفتار

ڈیرہ اللہ یار: ڈیرہ اللہ یار میں پانچ سالہ بچے سے مبینہ جنسی زیادتی کی کوشش والد کی مدوعیت میں پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ،شہر کی بگن بابا کالونی میں ملزم اسد لاشاری نے پڑوسی بچے پانچ سالہ افتخار کھوسہ کو مدرسے سے واپس گھر جاتے ہوئے یرغمال بنا کر مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی متاثرہ بچے کے والد سونا خان کھوسہ نے پولیس تھانہ ڈیرہ اللہ یار میں ملزم اسد لاشاری پر بیٹے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنے پر مقدمہ درج کروایا ،پولیس نے کاروائی عمل میں لاتے ہوئے ملزم اسد لاشاری کو گرفتار کر لیا اور مزید تفتیش شروع کردی۔ Share this:

Post a Comment

Previous Post Next Post