بلوچستان کے صنعتی شہر حبمیں گڈانی موڑ کے قریب ہندو یاتریوں کی کوچ الٹنے سے 14 افراد زخمی ہوگئے۔
حادثے کے فوراً بعد موٹر وے پولیس موقع پر پہنچ گئی مگر زخمیوں کو ریسکیو نہیں کیا جارہا ہے۔
عینی شایدین بتاتے ہیں کہ موٹروے پولیس زخمیوں کو ریسکیو کرنے کے بجائے ایدھی کا ایمبولینس کا انتظار کررہا ہے اور زخمی تڑپ رہے ہیں۔
زخمی لوگوں کو مرتے چھوڑنے کے عمل پربعض افرادموٹروے پولیس کی مذہبی ذہنیت پر تشویش کا اظہار کر رہے ہیں۔
ہندو یاتری ہنگلاج ماتا سے کراچی جارہے تھے۔